ممبئی: 350کروڑ روپے کا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
ممبئی (این این آئی) ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کرائم برانچ نے سائبر جرائم کے لیے استعمال کیے جانے والے بینک کھاتوں کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے جس کے ذریعے تقریباً350کروڑ روپے کی غیر قانونی رقوم منتقل کی گئیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تفتیش کے دوران ایسے متعدد بینک کھاتوں کا [...]
