کراچی پولیس کا کومبنگ سرچ آپریشن 6 غیر قانونی افغان شہری گرفتار
کراچی(آئی این پی )کراچی میں تیموریہ کی حدود میں پولیس نے کومبنگ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 6 غیر قانونی افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ و مشکوک عناصر کے خلاف کومبنگ اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، تیموریہ کی حدود میں ایس ڈی پی او شادمان کی [...]
