Depository of News

دہشت گردی مزید منتشر اور غیر مربوط شکل اختیار کر رہی ، اقوام متحدہ

newsdepo.com · world

اقوام متحدہ (این این آئی) اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کی ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ دہشت گردی مزید منتشر اور غیر مربوط شکل اختیار کر رہی ہے جبکہ ٹیکنالوجی نے دہشت گردی کے خطرات کے منظرنامے کو تبدیل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں اسارے سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کے [...]

Read full article →