مشتبہ فراڈ نمبرز کی شکایت اب موبائل ایپ سے درج ہوگی
کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے اور نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو اپ گریڈ کرتے ہوئے نئی موبائل ایپ متعارف کرا دی۔پی ٹی اے کے مطابق نئی ایپ کے ذریعے صارفین موبائل فون سے شکایات درج کرنے [...]
