Depository of News

جعلی پیرکی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی’ ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے ذیادتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ترجمان پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے میں جعلی پیر نے دم کرنے کے بہانے 22 سالہ لڑکی کو زیادتی کا۔نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا [...]

Read full article →