Depository of News

خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار’ مقدمہ درج

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ اکبری گیٹ پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم مقصود کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم مقصود گھر کے دروازے پر فحش حرکات اور خاتون کو دھمکا رہا تھا۔ ملزم کے خلاف آئے روز دروازے کے سامنے فحش حرکات کرنے کی بھی شکایت تھی۔ ملزم مقصود [...]

Read full article →