پی آئی اے کا ایاٹا سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل، سرٹیفکیٹ 2028 ء تک مؤثر
کراچی (این این آئی) قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کا سخت اور رسک بیسڈ آپریشنل سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایاٹا نے پی آئی اے انتظامیہ کو آڈٹ میں کامیابی سے آگاہ کر دیا ہے جس کے بعد قومی ایئرلائن کا [...]
