ابراہیم عزیزی کے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد
تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد کر دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے خبردار کیا کہ جب تک امریکا ایران کی تمام شرائط تسلیم نہیں کرتا مذاکرات بے سود ہیں۔ابراہیم عزیزی نے سوشل میڈیا پلیٹ [...]
