فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
ماسکو(ویب ڈیسک)برکس ممالک نے غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد اور فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کردی۔اعلامیے کے مطابق برکس سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں غزہ میں کسی بھی جغرافیائی یا آبادیاتی تبدیلی کی مخالفت کی گئی ہے، برکس ممالک نے مقبوضہ [...]
