وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو یوم شہادت کے موقع پراپنے پیغام میں خراج عقیدت پیش کیاہے۔شہید کی موت قوم کیلئے حیات نوکاپیغام ہوتی ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ میجرعزیز بھٹی شہیدنے دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے بہادری اور [...]
