حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
لندن(این این آئی)مصنوعی ذہانت پر تحقیقی کمپنی این تھروپک نے انکشاف کیا ہے کہ یمن میں حوثی جنگجوں نے اے آئی ماڈل کلاڈ کو رہنمائی، سمت بندی (گائیڈڈ)اور کنٹرول سے متعلق سافٹ ویئر تیار کرنے کی کوششوں میں استعمال کیا۔اس کا مقصد گائیڈڈ راکٹوں اور بیلسٹک و ہائپر سونک میزائلوں کی تیاری تھا۔ این تھروپک [...]
