حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر مسعودپزشکیان نے کہاہے کہ سعودیہ کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں۔حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں۔ ہمارے آپس میں جنگ یا تنازع میں رہنے کی کوئی وجہ نہیں۔دوسری طرف ایران اورعمان کاہرمز کے بحری راستوں پراتفاق ہوگیا ہے جبکہ ایران کا کہناہے کہ اس کے باجودہرمز کوہرگزنہیں کھولاجائے گا۔ سعودی فضائیہ [...]
