آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
یریوان(این این آئی) آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر واہگن خاچاطوریان کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں۔ ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق آرمینیا کیلئے پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے صدارتی محل میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے دوران یہ اسناد پیش کیں۔ صدر واہگن خاچاطوریان [...]
