پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہاس لاہور میں مشترکہ اجلاس۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضی، قمرالزمان کائرہ اور علی قاسم گیلانی شامل۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے نائب [...]
