Depository of News

علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات

newsdepo.com · world

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد پولیس تبدیل، پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر محمد سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد پولیس مقرر کردیا گیا سید علی ناصر رضوی ڈی جی این سی سی آئی اے تعینات کردیا گیا وفاقی دارالحکومت میں پولیس کے اعلی افسران کی اہم تقرریاں اور [...]

Read full article →