Depository of News

کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) ایئرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے (کل)14 ستمبر پیرسے نادرا کا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر بین الاقوامی سفر پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ایئرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق (کل)14 ستمبرپیر سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے نادرا کا جاری کردہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا، جبکہ ایئرلائنز [...]

Read full article →