گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
اسلام آباد ( این این آئی) گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3ہزار 600ارب روپے تک پہنچ گیا،جس میں 2ہزار 100ارب روپے سود اور ایک ہزار 500ارب روپے اصل قرض شامل ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے، وزارت خزانہ کی جانب سے گیس سیکٹر کے گردشی [...]
