ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
پشاور(آئی این پی )انسداد دہشت گردی عدالت میں پشاور میں پولیس نے ریڈیو پاکستان کیس میں رپورٹ جمع کرا دی، سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی۔ ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت پشاور میں ہوئی، دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے پولیس رپورٹ عدالت میں جمع کرائی، جس میں [...]
