مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم راولپنڈی پہنچ گئی، معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کادورہ کیا۔وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے مریضوں اور لواحقین سے ہسپتال میں ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیاـمریضوں [...]
