افغان طالبان رجیم’عدالتی نظام سفارش و رشوت کی دلدل میں دھنس گیا
کابل(این این آئی)افغان طالبان رجیم میں عدالتی نظام سفارش اور رشوت کی دلدل میں دھنس گیا ہے، جبکہ نام نہاد عدالتی نظام میں انصاف کے قتل اور شفافیت کے خاتمے کا پردہ بھی چاک ہوگیا ہے۔افغان جریدے کے مطابق عدالتوں میں مقدمات کے اندراج، سماعتوں اور فیصلوں میں طویل تاخیر سے سائلین تھک کر مقدمات [...]
