Depository of News

حضرت علی ہجویری کا مزار روحانی ‘ تاریخی اہمیت کا حامل:اسحاق ڈار

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کا مزار منفرد روحانی و تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور لاکھوں عقیدت مندوں کے لیے گہری عقیدت و احترام کا مرکز ہے،داتا دربار پر پاکستان بھر اور بیرونِ ملک سے [...]

Read full article →