گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پختونوں کے اوپر مسلط ہونے والوں کو جو پختون کہتا ہے وہ دراصل پختونوںکو گالی دے رہا ہے۔ یہ گندے، گھٹیا جنگلی ہیں اور بدقسمتی سے پختونوں پہ مسلط ہیں۔ یہ لوگ اور چند دوسرے لوگ جو اسی طرح [...]
