جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965ء کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا 61واں یوم شہادت ہفتہ کو منایا گیا۔6 اگست 1928ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والے راجا عزیز بھٹی کے خاندان نے قیام پاکستان سے قبل ضلع گجرات میں اپنے آبائی گاؤں لدیاں میں [...]
