وزیراعظم اپوزیشن لیڈ رکی آئندہ ہفتے ملاقات متوقع بات چیت کا امکان ذرائع
اسلام آباد (عادل عباسی سے)وزیراعظم شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان آئندہ ہفتے اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں الیکشن کمیشن میں نئی تقرریوں کے علاوہ ملک میں انتخابی عمل کو مزید شفاف، قابلِ اعتماد اور مؤثر بنانے کے لیے انتخابی اصلاحات پر بھی بات چیت کیے جانے [...]
