سونا 400روپےمہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کااضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 [...]
