پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، انتشار پھیلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، کھیئل داس
کراچی(این این آئی)وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، اگر انتشار پھیلانے یا امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کھیئل داس کوہستانی نے [...]
