میرواعظ عمر فاروق کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
نئی دہلی (این این آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمر فاروق کو ایرانی صدر کیساتھ ملاقات کی یہ دعوت بھارت میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتحلی نے دی تھی۔ صدر [...]
