یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار، خصوصی فوجی آپریشن نہیں روکیں گے: لاوروف
ماسکو(ویب ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم بات چیت کے دوران خصوصی فوجی آپریشن معطل نہیں کیا جائے گا۔سرگئی لاوروف کا ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روسی صدر سے ملاقات [...]
