روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
ماسکو(این این آئی)روس نے بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع ملک لتھوانیا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے اپنی سرزمین پر نیٹو اتحادیوں کے جوہری ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کی اجازت دی تو وہ بھی اپنے ایٹمی وار ہیڈز کا رخ اس کی جانب موڑ دے گا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لتھوانیا روس [...]
