مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
لاہور(نیوز ایجنسیاں )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں مہیا کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کرنے والوں میں ولایت شاہ، قاسم ندیم، [...]
