لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے پی ٹی آئی کے 27ستمبر کو احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے پیر تک بیانِ حلفی طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو جواب الجواب جمع کرانے کی اجازت [...]
