Depository of News

مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

newsdepo.com · world

واشنگٹن(آئی این پی )مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔برطانوی ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں مربن خام تیل کی قیمت 122 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت مزید ایک فیصد اضافے [...]

Read full article →