آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے متعلق ایران، عمان، عراق اور خلیجی ممالک کا اہم علاقائی اجلاس پیر کو مسقط میں ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ اس اجلاس میں عارضی بحری راستوں [...]
