Depository of News

فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک

newsdepo.com · world

اسلام آباد، تہران ، نیو یارک ( نیوز ایجنسیاں) فیلڈ مارشل عاصم منیر پھر امن کیلئے متحرک ہوگئے ، انہوں نے ایرانی وزیرخارجہ سے حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، خطے کی تازہ صورتحال، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ حوثی حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کی [...]

Read full article →