پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولینڈ کی وزارتِ ڈیجیٹل امور کے باہر تقریبا 30 روبوٹس نے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹائزیشن کے حوالے سے سخت قوانین کا مطالبہ کیا گیا۔ اس انوکھے احتجاج کے انسانی منتظمین کا کہنا ہے کہ لیبر مارکیٹ اور روزگار پر نئی ٹیکنالوجیز کے اثرات کے حوالے سے وسیع تر [...]
