میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
لاہور(خبریںڈیجیٹل) معر وف حکیم بابر نے اپنی اہلیہ حسینہ کے ہمراہ خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی جس پر حسینہ نے مزاحاً کہا کہ وہ سونو سونو نہیں کالوکالو کہتی ہوگی۔اگر میں سکول نہ ہوتا تو ٹیچر گھر آجاتی تھی [...]
