لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب نے مون سون کے نویں اور آخری اسپیل کے حوالے سے صوبے بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے۔ بیشتر اضلاع میں 12 سے 17 ستمبر کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ PDMA کے مطابق 12 سے 17 ستمبر تک راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں [...]
