ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خزانہ سکاٹبیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی۔امریکی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سکاٹ بیسنٹ نے بینک یا ملک کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ایران پر معاشی دبا بڑھانے اور تہران کو [...]
