میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کی جنگ کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی بے مثال قربانی پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل [...]
