شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کی بیٹی اور ممکنہ جانشین کم جو اے کی ایک چھوٹی بہن یا چھوٹا بھائی بھی ہے، تاہم اس کی جنس ظاہر نہیں کی گئی۔انٹیلی جنس حکام کے مطابق پیانگ یانگ کے حکمراں [...]
