سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے دی خواتین کے ایشیا کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ دبئی میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 130 [...]
