قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
کراچی(این این آئی) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 78واںیوم وفات جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایاگیا، اس موقع پر مزار قائد پر تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی، صوبائی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت [...]
