Depository of News

ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ

newsdepo.com · world

لاہور (ویب ڈیسک)فیصل آباد میں 2019 کی ریلی سے متعلق مقدمے میں ن لیگی وزرائ’ سابق و موجودہ ارکان اسمبلی سمیت 51 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ عدالت نے طلال چوہدری، مصدق ملک اور میاں جاوید لطیف سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم [...]

Read full article →