5،6سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، PSL کو 10 سال ہوچکے’ ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا ہم بنگلا دیش سے ہوم اینڈ آوے سیریز ہارے ہیں، خطرے کی گھنٹی پہلے سے تھی لیکن اس [...]
