Depository of News

رضوان،امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل

newsdepo.com · world

لاہور(خبریںڈیجیٹل) کر کٹر محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نا اہل ،کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے ۔ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق نے اپنی ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دئیے ،فرسٹ کلاس کھیلنے کے لئے پی سی بی نے [...]

Read full article →