ایرانی نائب صدر کا یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں پر اظہارِ مسرت
تہران(ویب ڈیسک) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو یمن کے بہادر عوام کی کامیابیوں پر خوشی ہے۔محمد رضا عارف نے خطے کے حکمرانوں کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عقل و دانش کا مظاہرہ کیا جائے اور بیرونی وابستگیوں [...]
