وزیر داخلہ کا کرم میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ کارروائی کے دوران افغان خارجی سمیت4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ [...]
