Depository of News

الیکشن ٹربیونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی رکنیت معطل کردی

newsdepo.com · world

گلگت (آئی این پی )الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 5روزکے اندر تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کی ہدایت کر دی۔ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے سید امام مالک کی بنیادی رکنیت معطلی کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے آرڈر 85 [...]

Read full article →