حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی) حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ نے پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق حنا جاوید کے بھائی نے چیئرمین قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو خط لکھ دیا۔ متاثرہ فیملی نے وزارتِ قانون اور پارلیمنٹ کی کاکس کمیٹی کو بھی خط بھیج دیا۔ خط [...]
