Depository of News

پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن’ بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے 20نومبر تک جاری رہیگا: ترجمان وزارت مذہبی امور

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی) پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے20 نومبر تک جاری رہے گا۔ جمعہ کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ سکیم کے تحت عازمین حج کی آسانی کے لیے تین اقساط کی سہولت دی گئی ہے، ادائیگی صرف پاک حج [...]

Read full article →